پاکستان اور جرمنی کا اقتصادی تعلقات کے فروغ پر اتفاق

پاکستان اور جرمنی نے اقتصادی اشتراک عمل کو فروغ دینے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پیر کے روز اسلام آباد میں وزیر برائے ترقی اور اصلاحات اسد عمر، اور جرمنی کے سفیر برن ہارڈ شلیگحیک کے درمیان اتفاق ہوا۔
ملاقات کے دوران دونوں رہنمائوں نے دوطرفہ تعلقات خصوصاً پاکستان میں جرمن کمپنیوں کیلئے تجارت اور سرمایہ کاری کے امکانات بڑھانے سے متعلق باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ موجودہ حکومت تجارت بڑھانے کیلئے پرعزم ہے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement