Advertisement

حکومت کا نواز شریف کا نام ای سی ایل سےنکالنے کا امکان

Nawaz Sharif at court

سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے وزارت داخلہ کو درخواست موصول ہوگئی ہے۔

حکومت کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے ہٹانے کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطا بق مسلم لیگ ن کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کے لئے حکومت کو درخواست دے دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطا بق نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے درخواست نواز شریف کی فیملی کی جانب سے دی گئی جو کہ بیماری اور ملک سےباہرعلاج کرانے کی بنیاد پر دی گئی ہے۔

اطلاعات ہیں کہ نواز شریف علاج کے لیے ملک سے باہر جانا چاہتے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی نا ئب صدرمریم نواز کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی صحت بہت خراب ہے، ان کے پلیٹ لیٹس ادویات سے بھی بہتر نہیں ہو رہے، نواز شریف کے پلیٹ لیٹس گزشتہ روز بھی گر گئے تھے، ان کی بیماری کی تشخیص نہیں ہو رہی، سیاست چلتی رہے گی، والدین دوبارہ نہیں ملتے، بڑی مشکل سے آج عدالت پیش ہوئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version