Advertisement

ہائیکورٹ بار جرنلسٹس ایسوسی ایشن کےعہدیداران کی فردوس عاشق اعوان سے ملاقات

firdous meeting with IHC reporter

ہائیکورٹ بار جرنلسٹس ایسوسی ایشن کےعہدیداران کی وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سے ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر ڈسٹرکٹ کورٹس کا دورہ کیا لیکن انفراسٹرکچر کی حالت زار دیکھ کر افسوس ہوا۔

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ صحافی خبر کو عام عوام تک پہنچانے کا اہم ذریعہ ہیں، ہمارے ججز،عملہ اور وکلاء مشکل حالات میں اپنی ذمہ داریاں سر انجام دے رہے ہیں

فردوس عاشق اعوان ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ تمام کٹھن حالات کے باوجود عدالتیں اپنا کام تندہی سے انجام دے رہی ہیں اور عام لوگوں کو انصاف فراہم کر رہی ہیں اور اس ضمن میں مسائل کے حل کیلئے کمیٹی قائم کر دی گئی ہے

 وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا مزید کہنا تھا کہ سٹیزن پورٹل کا تجربہ کامیابی سے جاری ہیں کیونکہ پسے ہوئے طبقات کو طاقتور بنانا وزیراعظم عمران خان کا نصب العین ہے

Advertisement

اس موقع پر صدر جرنسلٹ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے کہا کہ ہم حکومت کی جانب سے پسے ہوئے محروم طبقات کیلئے کیے جانے والے اقدامات کو سراہتے ہیں۔

جنرل سیکرٹری جرنسلٹ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا کہنا تھا کہ فیملی کورٹس کیلئے بہتر اقدامات کا ہونا بہت ضروری ہے، فیملی کورٹس میں آنے والے بچوں پر کوئی اچھا اثر نہیں پڑتا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’پاکستان زندہ باد رہے گا‘‘ شہدا کے ذکر پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا لہجہ گلوگیر مگر پیغام واضح
وزیر اعظم کے دورہ ملائیشیا کے دوران کئی اہم معاہدوں پر بات چیت ہوئی، ترجمان دفتر خارجہ
قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کو چھوڑا نہیں جائے گا، طلال چوہدری
دنیا کے تمام براعظموں کی بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والا پاکستانی کوہ پیما
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد نہ ہونا دہشت گردی بڑھنے کا سبب ہے، ترجمان پاک فوج
Advertisement
Next Article
Exit mobile version