پاک چین سرحد چار ماہ کے لئے بند

پاک چین سرحد خنجراب کل سے چار ماہ کے لئے بند رہے گی۔
ذرائع کے مطابق یکم دسمبر تا 31 مارچ کے دوران پاک چین سرحد پر تجارتی اور سیاحتی سرگرمیاں معطل رہیں گی جبکہ دونوں ممالک کے مابین طے پانے والے بارڈر پروٹوکول ایگریمنٹ کے تحت سرحد ہر سال چار ماہ کے لیے بند کر دی جاتی ہے۔
اس دوران دونوں ممالک کے مابین ضروری ڈاک کی ترسیل جاری رہتی ہے جبکہ : یکم اپریل 2020 کو سرحد دوبارہ تجارتی اور سیاحتی سرگرمیوں کے لئے کھول دی جائے گی.
16 ہزار فٹ درہ خنجراب پر موسم سرما میں شدید موسمی حالات کے باعث تجارتی اور سیاحتی سرگرمیاں جاری رکھنا ممکن نہیں رہتا.
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

