Advertisement

غیر قانونی طور پر ایران میں داخل ہونے والے 27 پاکستانی تارکین وطن گرفتار

Pakistani immigrants arrested at Taftan Border

غیر قانونی طور پر ایران میں داخل ہونے والے مزید 27 پاکستانی تارکین وطن کو گرفتار کر کے ایرانی حکام نے تفتان سرحد پر لیویز حکام کے حوالے کردیا۔

یویز ذرائع کے مطابق زیر حراست افراد بہتر روزگار کی تلاش میں ایران کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے جنہیں ایران کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا۔

 لیویز حکام نے ضروری کارروائی کے بعد زیر حراست تارکین وطن کو مزید تحقیقات کی غرض سے ایف آئی اے کے حوالے کردیا جن کے خلاف مقدمے کے اندراج کے بعد مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

واضح رہے اس سے قبل بھی ایرانی سکیورٹی فورسز نے غیر قانونی طور پر ایران میں داخل ہونے والے 79 پاکستانی تارکین وطن کو گرفتار کرلیا تھا جنہیں بعد ازاں ایرانی سرحدی انتظامیہ نے چاغی سے ملحق تفتان سرحد پر ڈی پورٹ کرکے مقامی لیویز حکام کے حوالے کردیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری
اسلام آباد میں معمولاتِ زندگی بحال، وفاقی پولیس کا شہر بھر سے رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ
سعد رضوی کے گھر پر چھاپے میں برآمدگی کی تفصیل جاری
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
نارتھ ایسٹ پمپنگ اسٹیشن پر K-II لائن کی مرمت کا کام شروع
ٹی ایل پی واقعے پر جعلی خبروں کے خلاف بڑا ایکشن شروع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version