Advertisement

منوڑہ: ایک ہی خاندان کے 3 افراد ڈوب کر جاں بحق

river rescue

منوڑہ پی این ایس ہمالیہ کے قریب پکنک منانے کیلئے آنیوالے ایک ہی خاندان کے تین افراد بے رحم موجوں کی نظر ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کیلئے سول اسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے آبائی گاوں مورو روانہ کردیا گیا۔

ڈوبنے والے نوجوانوں کی شناخت ملہار ، مہران خان اور فہد کے نام سے ہوئی ہے۔

جاں بحق نوجوان فہد کے بھائی بابر کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہم سب فیملی کے ہمراہ پکنک منانے کے لیے گئے ہوئے تھے جبکہ تینوں دوست ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے پانی میں ڈوب گئے، لائف گارڈز  کے پہنچنے میں کچھ وقت لگا ۔

فہد لیکچرار ،مہران بینک میں  اور منال کاروبار کرتا تھا ۔تینوں نوجوانوں کی لاشوں کو مورو منتقل کیا جارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version