Advertisement

لاہور کے لئیے اڑان بھرنے والا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

طیارہ

نور خان ایئر بیس سے لاہور کے لئیے اڑان بھرنے والا خصوصی نجی طیارے میں دوران پرواز خرابی پیدا ہوگئی تاہم سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ایئر ٹریفک کنٹرولر نے مہارت سے طیارے کو کنٹرول کرتے ہوئے اسے خوفناک حادثے سے بچالیا۔
تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ایئر ٹریفک کنٹرولر نے معجزانہ طور پر خصوصی نجی طیارے کو حادثے سے بچالیا۔ نجی طیارہ نور خان ایئر بیس سے لاہور کے لیے سفر کر رہا تھا۔

ذرائع کے مطابق طیارے کے اڑان بھرنے کے10 منٹ بعد ہی اس میں فنی خرابی پیدا ہوگئی جس کے بعد کپتان کا ایئر ٹریفک کنٹرولر سے رابطہ بھی منقطع ہوگیا، طیارہ ریڈار سے اچانک غائب ہوگیا۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ طیارے کے الیکٹرک سسٹم نے اچانک کام کرنا چھوڑ دیا تاہم سی اے اے کے ایئر ٹریفک کنٹرولر نے مہارت سے طیارے کو کنٹرول کر لیا۔ طیارے کو نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر بحفاظت اتار لیا گیا۔
طیارے میں ایک انتہائی اہم شخصیت سفر کر رہی تھی-

Also Read: https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2019/11/393800/amp/

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
Advertisement
Next Article
Exit mobile version