Advertisement

سخت شرائط پر بانی قائد ایم کیو ایم کی ضمانت میں توسیع

altaf hussain release in scotlandd yard

سخت اور مشروط شرائط پر بانی قائد ایم کیو ایم کی ضمانت میں توسیع ہوگئی ہے جبکہ بانی قائد ایم کیو ایم کے ٹرائل کی تاریخ جون 2020 مقرر پائی ہے۔

سماعت میں جج کے فیصلے کے مطابق بانی قائد سوشل میڈیا،براڈ کاسٹنگ پر کوئی بیان بازی کی خلاف ورزی کی گئی تو ضمانت خارج کرکے حراست میں لے لیا جائے گا جبکہ دوران ضمانت سفری دستاویزات پولیس تحویل میں رہے گی۔

پہلی پیشی میں بانی قائد ایم کیو ایم پر لگائے گے چارجز پڑھ کر سنائے گئے، وکیل بانی قائد ایم کیو ایم نے بتایا میڈیا رپورٹس کی بنا پر ان کے موکل پر چارجز لگائے گئے ہیں جبکہ پراسیکوشن نے دلائل میں بتایا پاکستان کی جانب سے شواہد اور ٹھوس ثبوت مہیا کیے گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں آج ملاقات، فیلڈ مارشل کی شرکت بھی متوقع
وزیراعظم سے بنگلا دیش کے چیف ایڈوائزر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
شہرقائد میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا
امریکی بحری جہاز دو روزہ دورے پر کراچی بندرگاہ پہنچ گیا
سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری، 16 نشستیں جیت لیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version