Advertisement

سندھ رینجرزنے سیکیورٹی اقدامات سخت کردیے

کالعدم تنظیموں

.سندھ رینجرز کی جانب سے شہر قائد میں 12 ربیع الاول کی مناسبت سے اور اسٹریٹ کرائم پر قابو پانے کیلیے مختلف علاقوں میں اسنیپ چیکنگ کی جارہی ہے

کراچی میں بارہ ربیع الاول کے حوالے سے ڈی جی رینجرزسندھ کی ہدایت پر رینجرزنے اسنیپ چیکنگ سمیت سیکیورٹی اقدامات سخت کردیے،،180 سے زائدمقامات پراسنیپ چیکنگ پکٹس لگا کرمشتبہ کاعمل جاری رہا۔

تصیلات کے مطابق بارہ ربیع الاول کے حوالے سے سندھ رینجرزنے سیکیورٹی اقدامات سخت کردیے ایف بی ایریا،گرومندر،بلدیہ ،طاہرولاسہراب گوٹھ سمیت 180 سے زائد مقامات پررینجرزکی جانب سے اسنیپ چیکنبگ پکٹس لگائی گئئ جہاں موٹرسائیکل سوارمشتبہ افرادکی تلاشی لی گئی جبکہ اسنیپ چیکنگ کے ساتھ موٹرسائیکل سواراسکاڈکاگشت بھی جاری رہا۔

یاد رہے کہ گزشتہ دنوڈی جی رینجرزکی سربراہی میں ربیع الاول کےموقع پرسیکیورٹی اتتظامات کے حوالے سے اہم اجلاس منعقدکیاگیاتھاجس میں شہرمیں سیکیورٹی کے غیرمعمولی اقدامات کے احکامات جاری کیے گئے۔ ماضی میں بھی اسٹریٹ کرائم پر قابو پانے کیلیے رینجرز اسنیپ چیکنگ موثر حکمت عملی ثابت ہوٸی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پانی کی صورتحال اطمینان بخش، ذخائر 99 فیصد تک بھر گئے: ارسا ایڈوائزری کمیٹی
رواں سال کا پہلا سپرمون آج رات آسمان پر جلوہ گر ہوگا، اسپارکو
دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد،ویڈیو پیغام جاری
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version