Advertisement

سویٹ ہومز میں دس سالہ بچے کی لاش برآمد

isb sweet home

پاکستان بیت المال کے زیر اہتمام چلنے والے سویٹ ہومز میں دس سالہ بچے کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سویٹ ہومز سیکٹر ایچ تیرہ سے احمد نامی بچے کو مبینہ طور پر زیادتی کے بعد گلا دبا کر قتل کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق بچے کی لاش چھت پر ملی جس کہ بعد مزید تفتیش کے لیے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے پمز ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ سویٹ ہومز انتظامیہ معاملہ دبانے کے سرگرم ہیں لیکن اس واقع کی مزید تحقیقات وقار الدین سید ایس پی انڈسٹریل ایریا زبیر شیخ کی زیر نگرانی کی جارہی ہے ۔

واضح رہے کہ صدیق ہومز سیکٹر ایچ تیرہ سے دس سالہ طالب علم کی لاش ملی جس کا شک اسد نامی لڑکے پر کیا جا رہا ہے کیونکہ لڑکا صبح سے اپنے ہاسٹل سے غائب ہے جس کی بنیاد پر پولیس کا کہنا ہے کہ کہی نہم کلاس کےاسد نامی لڑکے نے قتل کر کے لاش چھت پر پھینک دی ہو۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نبی آخر الزمان حضرت محمد ﷺ کے یوم ولادت پر او آئی سی کے زیر اہتمام تقریب ، اسحاق ڈار کا خطاب
معیشت کے لئے بڑی خوشخبری؛ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کم کرنے کے لئے 1275 ارب کا معاہدہ
صدرِمملکت اور وزیراعظم کا سعودی عرب کے مفتی اعظم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
پاکستان میں غربت کی شرح 25.3 فیصد تک پہنچ گئی، عالمی بینک
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غریبوں کی بقا اور وقار کا سہارا ہے، چیئرپرسن روبینہ خالد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version