Advertisement

رائیونڈ تبلیغی اجتماع کے عمائدین کی آرمی چیف سے ملاقات

COAS meeting with Raiwind Tableeghi Notables

ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور کے مطابق رائیونڈ تبلیغی اجتماع کے عمائدین کی چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر باجوہ سے ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں آرمی چیف نے تیز گام حادثے میں جاں بحق افراد کے لیئے فاتحہ کی جبکہ ٹرین حادثے کےزخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا بھی کی۔

وا ضح رہے کہ صوبہ پنجاب کے شہر لیاقت پور کے قریب تیز گام ٹرین کی 3 بوگیوں میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں اب تک 71 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے تھے۔

کراچی سے لاہور جانے والی تیز گام ٹرین کی 3 بوگیوں میں آگ لگ گئی، حادثے میں 65 افراد جان کی بازی ہار گئے تھے۔
ڈی سی رحیم یار خان کے مطابق آگ سلینڈر پھٹنے کے باعث لگی ، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے احمد پور شرقیہ، بہاولپور اسپتال منتقل کیا گیا تھا ۔

Advertisement

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے لیاقت پور ٹرین حادثے میں جاں بحق و زخمی ہو نے والے افراد کی مالی امداد کا اعلان بھی کہا تھا۔

محکمہ ریلوے نےموقف دیتے ہوئے کہا تھا کہ ٹرین میں آگ سلینڈر پھٹنےسے لگی۔ متاثرہ تینوں بوگیوں میں 207 افراد سوارتھے۔ جن میں سے ایک بوگی میں 78 ، دوسری میں 77 اور بزنس کلاس کی بوگی میں 54 افراد کی بکنگ تھی، حادثے کے بعد بوگیوں سے کئی افراد کی جلی ہوئی لاشیں نکالی گئی ہیں جن میں سے کئی لاشوں کے ٹکڑے ملے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد،ویڈیو پیغام جاری
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version