Advertisement

سرکاری ملازمت کی عمر کی حد میں اضافہ

ملازمت

بلوچستان حکومت نے نوکری کیلئے عمر کی بالائی حد  43 سال مقرر کر دی گئی جس سے سرکاری ملازمین بھی استعفادہ حاصل کر سکیں گے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ ایس اینڈ ڈی جی کے ایک اعلامیہ کے مطابق حکومت بلوچستان نے سرکاری نوکری کے حصول کیلئے عمر کی حد 43 سال مقرر کر دی ہے جبکہ سرکاری ملازمین بھی 43 سال کی عمر تک دوسرے محکموں میں خالی آسامیوں پر درخواست دے سکیں گے۔

یاد رہے اس سے قبل سرکاری نوکری کیلئے زیادہ سے زیادہ عمر کی حد 35 سال مقرر ہوا کرتی تھی لیکن حکومت بلوچستان نے سرکاری ملازمت کے حصول کیلئےعمر کی بالائی حد 43 سال مقرر کردی تھی۔

حکومت بلوچستان نے صوبے سے بے روز گاری کے خاتمے کیلئے سرکاری ملازمت کے حصول کیلئے مقرر کردہ عمرکی بالائی حد میں اضافہ کرتے ہوئے بے روز گار نوجوانوں کیلئے ملازمت کے حصول کیلئے عمر کی بالائی حد 43 سال مقرر کی تھی جس کی رعایت کا اطلاق یکم فروری 2019 سے 23 جون 2020 تک کا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version