Advertisement

رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائی، 15 ملزمان گرفتار

rangers in karachi street crime

بمطابق ترجمان رینجرز، کراچی میں رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 15 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔

ترجمان رینجرز سندھ کا کہنا ہے کہ کراچی میں شریف آباد، بغدادی، شاہرا ہ فیصل، کورنگی انڈسٹریل ایریا، الفلاح، ڈاکس اور ناظم آباد کے علاقوں میں گرفتاریاں عمل میں آٸیں۔

 گرفتار ملزمان شہریوں سے لوٹ مار کرنے، موٹر سائیکل چھیننے، منشات فروشی، ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں جبکہ گرفتار ملزمان سے اسلحہ، ایمونیشن، مسروقہ سامان اورمنشیات بھی برآمد کیا گیا ہے۔

ترجمان سندھ رینجرز کا کہنا ہے کہ تمام ملزمان کو قانونی کارروائی کیلئے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

 گرفتار ملزمان میں محمد عمر عرف فیصل عرف منا، شاہد، محمد امیر عرف لنچی ماموں، نوشاد،محمد نواز خان، محمد راشد،طارق حسین عرف کریلا، راشد علی عرف وسیم، فرحان علی عرف فنو عرف میواتی، محمد شفیع عرف کانہ، اعجاز خان،عادل حسین، اشرف عرف بوگ، ہارون خان اور اعجاز حسین شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version