Advertisement

پریپ کلاس کے طالب علم پر مقدمہ درج

پولیس کی پھرتیاں ، پریپ کلاس کے طالب علم پر مقدمہ درج کردیا، چھ سالہ زین عبوری ضمانت کے لئے والدین کے ہمرہ عدالت پہنچ گیا.

 تفصیلات کے مطابق بوتھ کے رہائشی زین علی کے والدین کے ساتھ محلے کے عبدالستار نامی شخص سے تلخ کلامی ہوئی جس پر عبدالستار نے تھانہ کینٹ میں تشدد کی درخواست دے دی۔

چھ سالہ زین علی کے والدین کا کہنا ہے کہ پولیس کے ساتھ ملی بگھت کر کے جھوٹا مقدمہ درج کروایا گیا ہے اور چھ سالہ زین علی کو ایف آئی آر میں نامزد کرنے کا مقصد راستے پر قبضہ کرنے کے لئے دبائو ڈالنا ہے۔

چھ سالہ زین علی کے والدین نے اعلی حکام سے انصاف کی اپیل کی ہے چھ سالہ زین علی عبوری ضمانت کے لئے  اپنے والدین کے ہمراہ مقامی عدالت میں پہنچ گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version