Advertisement

ریڈیو پاکستان کےملازمین تنخواہوں سے محروم

Salary issue

سرکاری سرپرستی میں چلنے والے ادارے ریڈیو پاکستان کے ملازمین بھی تنخواہوں سے محروم ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ریڈیو پاکستان میں کنٹریکٹ ملازمین کو دو ماہ سے تنخواہیں نہیں مل سکی ہیں۔تنخواہیں  نہ ملنے پر ملازمین شدید پریشانی سے دو چار ہیں۔

تنخواہ کی عدم فراہمی پر ریڈیو پاکستان لاہور کا نائب قاصد عمران سردار احتجاج کرتے ہوئے  موت و حیات کی کشمکش میں پہنچ گیا۔

کنٹریکٹ ملازم عمران سردار سخت بیمار تھا اور اپنی تنخواہ کے حصول کے لئے  ریڈیو پاکستان آیا تھا۔ افسران کی منت سماجت کے بعد ناامید ہوکر احتجاج کرنے لگا۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز تنخواہوں میں اضافہ نہ کیے جانے پر بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ملازمین   کی جانب سے بھی انوکھا احتجاج کیا گیا تھا۔

Advertisement

تنخواہوں میں اضافہ نہ  ہونے پر بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ملازمین نے انوکھا احتجاج  کرتے ہوئے کے ایم سی ہیڈ آفس کے سامنے کچرے کے انبار لگا دیے تھے۔

کچرے کے باعث کے ایم سی ہیڈ آفس میں گاڑیوں کا داخلہ معطل ہوکر رہ گیا  تھا جبکہ شہر کی معروف ترین ایم اے جناح روڈ پر ٹریفک روانی بھی بری طرح متاثر ہوئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حیدرآباد جیسے سندھ کے بڑے شہر میں اعلی تعلیم کی سہولیات میسر نہیں ، مصطفیٰ کمال
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعدہی پختونخوا کابینہ تشکیل پائے گی، مزمل اسلم
بھارتی سازشیں دھری رہ گئیں ، افغانستان سے معاہدہ پاکستان کی بڑی کامیابی
گندم کی فی من قیمت 3500 روپے مقرر، حکومت نے قومی گندم پالیسی کی منظوری دیدی
جنوبی وزیرستان سے خودکش بمبار گرفتار، اعترافی بیانات میں ہوشربا انکشافات
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version