پنجاب بلدیاتی انتخابات، عثمان بزدار کا تاریخ طے کرنے کا حکم

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بلدیاتی انتخابات کی تاریخ طے کرنے کا حکم دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب کے حکم کے بعد صوبائی وزیر قانون، پارلیمانی امور و سوشل ویلفیئر راجہ بشارت کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
کمیٹی کے دیگر ارکان میں صوبائی وزیر خزانہ، چیف سیکرٹری، سیکریٹریز لوکل گورنمنٹ، فنانس، قانون اور ایڈوکیٹ جنرل پنجاب شامل ہیں۔
کمیٹی فوری طور پر اجلاس بلا کر بلدیاتی انتخابات کی تاریخ اور دیگر سفارشات ایک ہفتے کے اندرتجویز کر کے وزیر اعلیٰ کو بھجوائے گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

