فیاض الحسن چوہان دوبارہ آگئے!

حکومت پنجاب میں انتظامیوں تبدیلیوں کے بعد سیاسی تبدیلیوں کا آغازہوگیا، پاکستان تحریک انصاف کےرہنما فیاض الحسن چوہان کو دوبارہ وزیراطلاعات بنا دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق میاں اسلم اقبال کی جانب سے اطلاعات کی اضافی ذمہ داریوں سے معذرت کے بعد فیاض چوہان کو ذمہ داری دے دی گئی۔
خیال رہے کہ فیاض الحسن چوہان کو اس سال پانچ مارچ کو ایک متنازع بیان پر وزیر اطلاعات کے منصب سے ہٹا دیا گیا تھا۔
یاد رہے کہ فیاض الحسن چوہان کو پانچ جولائی کو دوبارہ وزیر بناکر کالونیز کا چارج دیا گیا۔ انہیں کالونیز کی وزارت کے ساتھ اطلاعات کا اضافی چارج دیا گیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

