Advertisement

آرمی چیف اور ایئر چیف کی ایف16 میں خصوصی پرواز

PAF

میجر جنرل آصف غفور نے بتایا ہے کہ دوسرے ایف 16 طیارے کو ایئرچیف نے اڑایا ہے۔

شعبہ ابلاغ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری بیان میں انکا کہنا تھا کہ آرمی چیف میجر جنرل آصف غفور نے پی اے ایف بیس مصحف  سرگودھا کا دورہ کیا ہے۔

Advertisement

جاری کردہ پیغام میں انہوں نے کہا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کواسکوڈرن میں لے جایا گیا ہے جہاں انہوں نے دوسرے ایف 16 طیارے کو ایئرچیف نے اڑایا اور دونوں ایف 16 طیاروں نے فضا میں جنگی سیمولیشن مشن کی مشق کی۔

انہوں نے مزید بتایا کہ آرمی چیف نے پاک فضائیہ کی مہارت اور پیشہ ورانہ جذبے کو بے حد سراہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
پاکستان کی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا جائے گا، ترجمان وزیر خارجہ
سونے کی قمیت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
اسرائیلی نگرانی میں پاک فوج غزہ بھیجنے کا بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب، وزارتِ اطلاعات کی تردید
دفاع وطن کیلئے پرعزم، کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version