Advertisement

خیبر پختونخوا میں کرپشن کی روک تھام کیلئے 800 ملازمین کا تبادلہ

transfers in kpk

خیبر پختون خوا میں کرپشن روکنے کیلئے حکومت نے 800 سے زائد ملازمین کو ٹرانفسر کرنے کا اعلامیہ جاری کیا، اس پالیسی کے تحت کوئی بھی سرکاری ملازم ایک جگہ صرف دو سال تک ملازمت کرسکیں گے۔

صوبائی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں تمام ضلعی انتظامیہ اور انتظامی محکموں نے اینٹی کرپشن پالیسی کے تحت دو سال سے زیادہ ایک ہی پوسٹ پر تعینات رہنے والے  سرکاری ملازمین کے تبادلوں کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔

موصول شدہ ایک رپورٹ کے مطابق اب تک کل 817 ملازمین کا تبادلہ ہوچکا ہے جس میں پشاور میں 129ملازمین کاتبادلہ ہوچکا ہے جبکہ بنوں میں 91،صوابی  82،سوات 59، لکی مروت55، کرک55، ہری پور39، کوہاٹ 24، مانسہرہ 21، بٹگرام 19، دیر لوئر 18، شمالی وزیرستان16، ایبٹ آباد15، چارسدہ14، ٹانک12، ہنگوں 11، نوشہرہ 10، شانگلہ9، بونیر9، کوہستان اپر9، مردان8، دیر اپر4، ملاکنڈ4، مہمند2، کرم 1، چترال1، خیبر1، اورکزئی1 اور کولئی پالس میں 1ملازم کا تبادلہ ہوچکا ہے اسی طرح  محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول میں 62اور ریونیو ڈیپارٹمنٹ میں 35 اہلکار تبدیل ہوچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی ترقی اور نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے پُرعزم ہے، وزیراعظم
کے الیکٹرک کی نالائقی و عدم دلچسپی؛ کراچی میں فراہمی آب کے نظام کا بیڑا غرق
’’کشمیر کی آزادی ناگزیر، دنیا جانتی ہے بھارت میں مسلمانوں کیساتھ کیا ہورہا ہے‘‘
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
غیرقانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی کیلئے طورخم سرحد کھول دی گئی، تجارت تاحال بند
Advertisement
Next Article
Exit mobile version