Advertisement

کموڈور محمد فیصل عباسی کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

کموڈور محمد فیصل عباسی

پاک بحریہ کے کموڈور محمد فیصل عباسی کو ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ ریئر ایڈمرل محمد فیصل عباسی نے 1991ء میں پاک بحریہ کی آپریشن برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔

پاک بحریہ کے کموڈور محمد فیصل عباسی کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی کردی گئی ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ریئر ایڈمرل محمد فیصل عباسی نے 1991ء میں پاک بحریہ کی آپریشن برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔

ریئر ایڈمرل محمد فیصل عباسی پاکستان نیوی وار کالج لاہور اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی، اسلام آباد سے فارغ التحصیل ہیں۔

ائیر مارشل احمر شہزاد لغاری پاک فضائیہ کے نائب سر براہ مقرر

ریئر ایڈمرل محمد فیصل عباسی پاک بحریہ میں کمانڈ اور اسٹاف کی متعدد اہم ذمہ داریاں سرانجام دے چکے ہیں۔

Advertisement

اس سے قبل حکومت پاکستان نے  ائیر مارشل احمر شہزادلغاری کو پاک فضائیہ کا نائب سر براہ مقرر کر دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ اپنے کیرئیر کے دوران انہوں نے  ایک لڑاکاا سکواڈرن اور آپریشنل ائیر بیس کی کمان کی۔ آپ  ائیر ہیڈ کوارٹرز میں  چیف پراجیکٹ ڈائریکٹر (فالکن)  اور  ڈائریکٹر جنرل پراجیکٹس کے علاوہ  امریکہ میں ائیراتاشی کی حیثیت سے بھی اپنے فرائض ادا کر چکے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری
اسلام آباد میں معمولاتِ زندگی بحال، وفاقی پولیس کا شہر بھر سے رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ
سعد رضوی کے گھر پر چھاپے میں برآمدگی کی تفصیل جاری
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
نارتھ ایسٹ پمپنگ اسٹیشن پر K-II لائن کی مرمت کا کام شروع
ٹی ایل پی واقعے پر جعلی خبروں کے خلاف بڑا ایکشن شروع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version