رحیم یار خان میں سوئی گیس لائن دھماکہ سے پھٹ گئی

رحیم یار خان میں نواز آباد کے قریب سوئی گیس لائن دھماکہ سے پھٹ گئی۔
دھماکہ کے بعد سوئی گیس پائپ لائن میں آگ لگ گئی، آگ کے شعلے آسمان تک بلند ہو گئے ہیں شہری خوف ہراس میں مبتلہ ہیں جبکہ قریبی آبادیوں کو خالی کیا جارہا ہے نے پولیس اور ریسیکو کی نفری طلب کرلی ہے۔
ذرائع کے مطابق گیس پائپ لائن سندھ سے پنجاب جارہی ہے۔
یہ خبر ابھی اپڈیٹ کی جارہی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

