Advertisement

چینی کمپنی ٹائیماسکو کی جانب سے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری

چینی کمپنی

چینی کمپنی ٹائیماسکو کی جانب سے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری ہے۔

تفصیلات کے مطابق چینی کمپنی 2020 کے آغاز میں  مواصلات کا نظام پاکستان میں شروع کر رہا ہے۔

مواصلات کے نظام میں ٹیکسی سروس، رینٹل ٹرانسپورٹیشن، بس کی بکنگ اور پک اور ڈراپ کی سروسز دستیاب ہوں گی۔

یاد رہے اس نظام کو پاکستان میں لانچ کرنے کا مقصد ای ٹرانسپورٹ میں بہتری لانا ہے، اس سروس کے تحت عوام کو ڈسکاؤنٹ اور دیگر فیچرز بھی فراہم کیے جائیں گے۔

کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کا کہنا ہے کہ اس سروس سے لوگوں کو سفر کرنے میں آسانی ہو گی۔

Advertisement

ٹاٹو کے سی ای او نےت کہا کہ اس کمپنی کو 01 جنوری 2020 میں پاکستان میں بھرپور انداز میں لانچ کرنے کی ہماری تیاری مکمل ہے۔

ٹاٹو کے سی ای او کا مزید کہنا تھا کہ ٹاٹو میں گروپ چیٹ اور رائیڈ کو ٹریک کرنے کا فیچر بھی شامل ہوگا۔

واضح رہے چین کی جانب سے آئندہ برسوں میں دیگر سروسز بھی یہاں لانے کا ارادہ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
پاکستان کی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا جائے گا، ترجمان وزیر خارجہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version