Advertisement

کراچی میں رینجرزکی کارروائی، 21 ملزمان گرفتار

رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 21 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ انہیں قذافی ، بریگیڈ ، شہرہ فیصل ، الفلہ ، کلری اور شہر کے دیگر علاقوں سے گرفتار کیا گیا۔

ان کے پاس سے اسلحہ، قیمتی سامان اور منشیات بھی برآمد ہوئی۔

واضح  رہے کہ اس سے قبل سندھ   رینجرز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کراچی ضلع غربی میں کارروائی کرتے ہوئے بھتہ وصولی میں ملوث کالعدم تنظیموں کے 2 اہم کارندوں رشید عرف خان بابا عرف بلا اور اسماعیل عرف چپس والاکو گرفتار کرلیا  تھا۔

رینجرز کی کارروائی، کالعدم تنظیموں کے 2 کارندے گرفتار

Advertisement

خیال رہےکہ  رواں ماہ  کے آغاز میں  سندھ رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں  کارروائی کرتے  ہوئے13  ملزمان کو گرفتارکیا تھا ۔ان ملزمان کو  ڈکیتی، رہزنی، منشیات فروشی اور غیرقانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
صدرمملکت سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
Advertisement
Next Article
Exit mobile version