Advertisement

پاکستان اومان کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتاہے،صدر

پاکستان اومان کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتاہے،صدر

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان اومان کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔

صدرعارف علوی نے اسلام آباد میں اومان کے انڈومنٹ اور مذہبی امور کے وزیر عبد اللہ بن محمد بن عبد اللہ السالمی سے ملاقات کی۔

ملاقات میں صدر نے کہا کہ پاکستان کے اومان کے ساتھ مشترکہ ثقافت’ تاریخ اور ورثے میں دوطرفہ تعلقات اور مضبوط رشتے ہیں۔

انہوں نے مشترکہ مفادات خصوصا تجارت اور سرمایہ کاری کے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ پاکستان میڈیسن، انجینئرنگ، انفارمیشن ٹیکنالوجی، اکاؤنٹنسی، تعلیم اور تکنیکی کارکنوں سمیت مختلف شعبوں میں غیر ہنر مند اور انتہائی پیشہ ورانہ افرادی قوت فراہم کرسکتا ہے۔

Advertisement

انہوں نے زور دے کر کہا کہ دونوں ممالک کے متعلقہ محکموں کو طلبہ کے تبادلے کے پروگراموں ، مشترکہ تحقیقی منصوبوں ، پی ایچ ڈی تقسیم کرنے پر توجہ دینی چاہئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب نے ابراہم اکارڈ میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کردی، ٹرمپ کا دعویٰ
دوحہ مذاکرات : افغان طالبان کی درخواست پر عارضی جنگ بندی میں توسیع
انتشار نہیں امن و استحکام، عوام نے فیصلہ سنا دیا، شرپسندوں کی ہڑتال مکمل ناکام
پاکستان حق دفاع محفوظ رکھتا ہے،اس کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس؛ غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو فوری واپس بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد،راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version