Advertisement

سندھ کابینہ میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری

کابینہ میں تبدیلی

سندھ کابینہ میں قلمدانوں میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ کابینہ میں تبدیلی کے بعد سعید غنی سے محکمہ اطلاعات واپس لے لیا گیا ہے جبکہ سعید غنی کو محکمہ تعلیم اور لیبر کا قلمدان حوالے کردیا گیا ہے۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ناصر شاہ کو محکمہ اطلاعات، بلدیات، مذہبی امور اور جنگلات کی وزراتیں دے دی گئیں ہیں جبکہ سہیل انور سے سیال سے اینٹی کرپشن محکمہ واپس لے لیا گیا ہے۔

سہیل سیال کے پاس زکوٰۃ اور محکمہ آبپاشی کا قلمدان مل گیا ہے اور جام اکرام اللہ دھاریجو کو اینٹی کرپشن کا  اہم قلمدان دے دیا گیا ہے جبکہ جام اکرام اللہ کے پاس محکمہ انڈسٹریز کا قلمدان بھی رہے گا۔

وزیراعظم عمران خان کا کابینہ میں تبدیلیوں کا فیصلہ

Advertisement

ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ کابینہ میں تبدیلی کے بعد بیوروکریسی میں بھی تبدیلی کا امکان ہے۔

اگلے چند دن محکمہ تعلیم، بلدیات، اطلاعات سمیت دیگر محکموں کے سیکریٹریز تبدیل ہونے کا امکان ہے جس کے لئے وزرا نے اپنی پسند کے سکریٹری لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version