Advertisement

ایف آئی اے کی بہتری کے لیے نئی اسامیاں تخلیق

ایف

ایف آئی اے کی بہتری کے لیے نئی اسامیاں تخلیق کردی گئی ہیں۔

تفصیالت کے مطابق ایف آئی اے کی بہتری و اصلاحات کا معاملہ پروفاقی تحقیقاتی ایجنسی میں 1257 نئی پوسٹس تخلیق کردی گئی ہیں۔

یاد رہے گریڈ 21 کا ایک ایڈیشل ڈی جی، گریڈ 20 کے 7 ڈاریکٹر کے عہدے شامل ہیں۔

اس کے علاوہ چار ایڈیشنل ڈائریکٹر، 28 ڈپٹی ڈائریکٹرز اور56 اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے نئے عہدے بھی تخلیق کر دیے گئے ہیں۔

97 انسپکٹر، 128 سب انسپکٹر کی نئی آسامیاں بھی شامل کر دی گئی ہیں.

Advertisement

 نوٹیفکیشن جاری کر دی گئی ہیں کہ تمام نئی آسامیوں پر فنڈز اگلے مالی سال کے بجٹ میں رکھا جائے گا۔

واضح رہے کہ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام نئی آسامیوں پر فنڈز اگلے مالی سال کے بجٹ میں رکھا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version