Advertisement

پاکستانی خواتین افسران کے لیے کانگومیں بڑا اعزاز

پاکستانی خواتین افسران کو کانگوم میں بڑے اعزاز سے نوازا گیا۔

تفصیلات کے مطابق کانگو میں پاکستانی افسران کو اقوامِ متحدہ کے جانے سے تمغہ سے نوازا گیا ہے۔

یاد رہے خواتین آرمی افسران کی پہلی ٹیم کو ADIKIVU میں ایک تقریب میں اقوام متحدہ کے تمغے دئیے گئے ۔

اس کے علاوہ گزشتہ سال جون میں کیپٹن اور میجر کے عہدوں پر خدمات انجام دینے والی کی پندرہ خواتین افسران کو ADIKIVU کی تقریب میں میں پاکستانی پرچم لہرا کر ان کی حوصلہ افزائی کی گئی۔

ان افسران میں ماہر نفسیات ، سٹریس کونسلرز ، پیشہ ورانہ ، تربیتی افسران ، صنفی امور کی مشیر، ڈاکٹر، نرسیں، آپریشنز ، انفارمیشن اور لاجسٹکس افسران شامل ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ ان خواتین افسران نے اپنی تعیناتی کے دوران کمیونٹی کا اعتماد حاصل کرنے کیلئے بھرپور محنت کی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version