Advertisement

وزیراعظم جلد کراچی میں 5 اہم منصوبوں کا افتتاح کریں گے، گورنر سندھ

گورنرسندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اپنے اگلے دورہ کراچی میں 5 اہم منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ گرین لائن منصوبے میں آٹھ سے 10ماہ کا مزید وقت لگے گا۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ 28 فروری کو کراچی میں پانچ پروجیکٹ کے افتتاح کے بعد گرین لائن کو عوام کے لیے کھول دیا جائے گا۔

عمران اسماعیل نےکہا کہ کیماڑی سانحہ کی تحقیقات ہورہی ہیں، اس حوالے سے وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی زیادہ بہتر بتائیں گے۔

واضح رہے کہ گورنر سندھ عمران اسماعیل اس سے قبل دسمبر 2019 میں بھی گرین لائن بس کے افتتاح کی ڈیڈ لائن دے چکے ہیں۔

Advertisement

انہوں نے 23 دسمبر 2019 کو کراچی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا تھا کہ 7 فروری کو ہم وزیر اعظم عمران خان سے کراچی میں گرین لائن بس سروس کا افتتاح کروائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حیدرآباد جیسے سندھ کے بڑے شہر میں اعلی تعلیم کی سہولیات میسر نہیں ، مصطفیٰ کمال
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعدہی پختونخوا کابینہ تشکیل پائے گی، مزمل اسلم
بھارتی سازشیں دھری رہ گئیں ، افغانستان سے معاہدہ پاکستان کی بڑی کامیابی
گندم کی فی من قیمت 3500 روپے مقرر، حکومت نے قومی گندم پالیسی کی منظوری دیدی
جنوبی وزیرستان سے خودکش بمبار گرفتار، اعترافی بیانات میں ہوشربا انکشافات
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version