Advertisement

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

بےروزگاری

مشیرخزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا جس میں 13 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق ای سی سی اجلاس میں کنٹرول کیمیکل کی درآمد کے لئے امپورٹ کیمیکل بل کی منظوری، برآمدی سیکٹر لیدر ٹیکسٹائل کارپٹ سپورٹس سرجیکل کو گیس آر ایل این جی کی فراہمی کی منظوری ایجنڈے میں شامل ہے۔

اجلاس میں کسانوں سے فیول پرائس ایڈجسمنٹ کی مد میں چارج کی گئی رقم کا حل نکالا جائے گا جبکہ بلوچستان کے ٹیوب ویلز پر سبسڈی کی منظوری اور پاکستان ٹورزم انڈونمنٹ فنڈز کے تحت 1 ارب روپے کی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری بھی دی جائے گی۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس میں کسٹم ڈیوٹی سیلز ٹیکس ڈیوٹی میں ریلیف فراہم کرنے کی منظوری اور خصوصی فنڈز سے این ڈی ایم اے کیلئے 300 ملین روپے جاری کرنے کی منظوری بھی دی گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version