ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد جمال سکھیرا مستعفی

وفاق کے بعد پنجاب میں بھی تبدیلی آنے لگی، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد جمال سکھیرا نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفی دے دیا ہے۔
احمد جمال نے استعفی گورنر پنجاب کو بھجوا دیا ہے۔
احمد جمال نے کہا ہے کہ ایمانداری اور اپنے ضمیر کے مطابق کام کرتا رہا ہوں عدلیہ کی بھرپور معاونت کی لیکن ذاتی وجوہات کی بناپر فرائض ادا نہیں کرسکتا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement