Advertisement

پاک فضائیہ نے ایک نیا نغمہ جاری کردیا

مالم جبہ اسکی ایونٹس کی مناسبت سے پاک فضائیہ نے ایک نیا نغمہ جاری کردیا۔

وِنٹر اسپورٹس فیڈریشن آف پاکستان اور پاک فضائیہ کے زیر اہتمام ملک میں سرمائی کھیلوں کے سب سے بڑے مقابلے منعقد ہو رہے ہیں۔

وادی سوات کا پر فضا مقام مالم جبہ 5 فروری سے الپائن اسکیئنگ کے دو ایونٹس کا مرکز ہو گا۔

ان مقابلوں میں مالم جبہ انٹرنیشنل الپائن اسکی کپ اور چیف آف ایئر اسٹاف قراقرم انٹرنیشنل الپائن اسکی کپ شامل ہیں۔

 ان دلچسپ مقابلوں میں 63پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ 09 ممالک سے 36بین الاقوامی اسکئیرز بھی جلوہ گر ہونگے۔

Advertisement

۔ اس موقع پر  پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے ایک نغمہ جاری کیا ہے

جسے خدیجہ حیدر اور ابھرتے گلوکار تیمور ظفر نے گایا ہے۔

اس گانے میں پاکستان کی  قدرتی خوبصورتی اور ہماری روایتی مہمان نوازی کو دکھایا گیا ہے ۔

ان کھیلوں کے انعقاد سے پاکستان میں سرمائی کھیلوں کے ساتھ ملک میں سیاحت کو بھی فروغ ملے گا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صحافتی تنظیموں کو درپیش چیلنجز کا خاتمہ کیا جائے، شرجیل میمن
پی این ایس ہنگور کی لانچنگ؛ پاک بحریہ نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
پی ڈی ایم اے کی بارشوں کے نقصانات سے متعلق رپورٹ جا ری
پی ٹی آئی ایک اور 9 مئی واقعہ کرنا چاہتی ہے، فیصل کریم کنڈی
طوفانی بارش کی پیشگوئی، وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے بھر میں پیشگی انتظامات کا حکم
’مریم نواز کا مشن ہے عوام کو سستی روٹی اور سبزیاں ملیں’
Next Article
Exit mobile version