Advertisement

کاشانہ اسکینڈل، کائنات کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشافات سامنے آگئے

کاشانہ اسکینڈل کیس میں گواہ اقراء کائنات کی پاسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی ہے جس میں اہم انکشافات بھی کئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کائنات کی موت بھوکا پیاسا رکھنے کی وجہ سے ہوئی ہے جبکہ کائنات کے پیٹ سے مزید نمونے فرانزک لیبارٹری بھجوا دئیے گئے ہیںَ

رپورٹ کے مطابق کائنات کو زہر دیا گیا یا نہیں فرانزک رپورٹ میں کلئر ہوگا۔

واضح رہے کہ کاشانہ اسکینڈل سامنے لانے والی اقرا کائنات کو بیمار ہونے پر بلقیس ایدھی سینٹر لاہور سے گنگا رام اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ 5 فروری کو انتقال کرگئی تھیں۔

اقرا کائنات شادی ے قبل کاشانہ لاہور میں رہائش پذیر رہی تھیں، کاشانہ کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے الزام لگایا تھا کہ کائنات کو سب نے مل کر ثبوت مٹانے کی نیت سے قتل کیا۔

Advertisement

دوسری جانب ہیڈ آف ڈیڈ ہاؤس جناح اسپتال لاہور ڈاکٹر فرحت کا کہنا ہے کہ اقرا کو کئی روز تک بھوکا اور پیاسا رکھا گیا اتنے بڑے شہر میں یہ ایک ناقابل یقین واقعہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ کے 14 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے؟ اعلان ہوگیا
جعلی ڈگری کیس؛ جمشید دستی کو 7 سال قید کی سزا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80 واں اجلاس؛ وزیر اعظم لندن سے نیویارک روانہ
سیلاب دو دلوں کو ملنے سے نہ روک سکا، دلہا کشتی پر دلہن بیاہ لایا
وزیراعظم کی تجارت اور سرمایہ کاری کیلئے قابل عمل منصوبوں پر کام کی ہدایت
بلوچستان؛ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ہدایات پر منشیات کیخلاف فیصلہ کن مہم کا آغاز
Advertisement
Next Article
Exit mobile version