Advertisement

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس ایوان صدر پہنچ گئے

ایوان صدر

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس ایوان صدر پہنچ گئے ہیں جہاں پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ان کا استقبال کیا۔

ایوان صدر میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل میں ملاقات جاری ہے جبکہ ملاقات کے بعد صدر مملکت کی جانب سے انتونیو گوتریس کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیا جایے گا۔

ملاقات میں صدر مملکت نے مہمان سیکریٹری جنرل کی قایدانہ صلاحیت اور عالمی مہاجرین کی حمایت کی تعریف کی۔

صدر مملکت نے اسلام آباد میں افغان مہاجرین پر کانفرنس کے انعقاد سے اس اہم. مسئلے کی دوبارہ نظر میں انے کی امید کا اظہار کیا اور کہا کہ پاکستان نے اپنی  ہے۔سرزمین پر دہشت گردی کے خلاف جنگ جیتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ5اگست کے بعد مقبوضہ کشمیر کی صورتحال تبدیل کرنے کی کوشیش کی گئی، اس وقت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق اور امداد کی صرتحال بہت خراب ہے۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہوزیر اعظم نے اقتدار سنبھالتے ہی بھارت کو مسایل کے حل کی دعوت دی اور پاکستان افغانستان میں قیام امن و استحکام کی. حمایت کرتا ہے۔

اس سے قبل اقوام متحدہ کے سیٹری جنرل انتونیو گوترس نے جی ایھ کیو میں آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی، ملاقات میں خطے میں سیکیورٹی کی صورتحال اور باہمی تعاون کے امور پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا ہے۔

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی وزارت خارجہ آمد

انہوں نے کہا ہے کہ انسداد دہشت گردی امن مشن میں پاکستان کا کردار قابل تعریف ہے جبکہ انہوں نے مزید کہا ہے کہ یو این مبصر گروپ کو کشمیر میں رسائی دینے پر شکر گزار ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کا کہنا تھا کہ مستحکم اور پر امن پاکستان کیلئے پر عزم ہیں۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئترس کی وزارت خارجہ میں پارلیمنٹ کی قائمہ کمیٹیز برائے امور خارجہ سے بھی ملاقات ہوئی ہے۔

Advertisement

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق تنازعہ جموں و کشمیر کے حل میں حمایت پر اراکین پارلیمان نے یو این سیکرٹری جنرل کا شکریہ ادا کیا۔

اراکان پارلیمان نے اس مقوع پر کہا ہے کہ جنگی جنون کے موجودہ ماحول میں بھارت کے ساتھ دو طرفہ مذاکرات نہیں ہوسکتے لیکن بھارتی جنگی جنون کی درپیش صورتحال میں تنازعہ کے حل میں اقوام متحدہ کی قیادت کا کردار نہایت اہم ہوچکا ہے۔

سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس کی اراکین پارلیمان سے گفتگو میں کہا کہ متعدد بار پاکستان آ چکا ہوں، حالیہ دورے کا مقصد پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنا ہے کیونکہپاکستان امن سے محبت کرنے والا ملک ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version