Advertisement

حکومت وائرس کا خوف پھیلا کر عوام کی توجہ مائل کرنا چاہتی ہے،رانا ثنااللہ

رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ حکومت کرونا وائرس کا خوف پھیلا کر لوگوں کی توجہ مہنگائی سے ہٹانا چاہتی ہے۔

لاہور ہائیکورٹ بار میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماء رانا ثنا اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چینی کی قیمت بڑھا کر اے ٹی ایم معافیاں نے اپنی جیبیں بھریں۔

انہوں نے کہا ہے کہ آٹا اور چینی چورو کا احتساب کیوں نہیں ہورہا ہے؟ احتساب صرف اپوزیشن کا ہی ہو رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کرونا وائرس کا خوف پھیلا کر لوگوں کی توجہ مہنگائی سے ہٹانا چاہتی ہے۔ حکومت وائرس کے متعلق اقدامات کرنے میں ناکام نظر آرہی ہے۔ وزراء فوٹوں سیشن کے لیے افغان باڈر پر پہنچے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ نیب کا قانون کالا قانون ہے۔ آٹا اور چینی چورو کا احتساب کیوں نہیں ہورہا ہے؟ اے ٹی ایم کے خلاف کارروائی کیوں نہیں ہو رہی ہے؟ احتساب صرف اپوزیشن کا ہی ہو رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version