Advertisement

لاڑکانہ میں باراتیوں کی بس کو حادثہ، 8 افراد جاں بحق

لاڑکانہ: خوشیاں مادم کدہ میں تبدیل ہو گئیں، باراتیوں کی گاڑی کے ساتھ حادثہ 8 افراد ہلاک ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہیں جبکہ متعدد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق باراتیوں سے بھری مزدا گاڑی ایکسل ٹوٹنے کی وجہ سے کنٹرول سے باہر ہوتے ہوئے کھائی میں جا گری، حادثہ جھل مگسی کے علاقے باریجہ اسٹاپ کے قریب پیش آیا۔

اشوں اور زخمیوں کو شہدادکوٹ تعلقہ اسپتال پہنچایا جا رہا ہے، شہداد کوٹ اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والی مزدا گاڑی میں چالیس سے زاید مرد خواتین اور بچے سوار تھے جبکہ دلہا اور دلہن کار میں ہونے کے باعث حادثے سے محفوظ رہے۔

باراتیوں کی گاڑی کے ساتھ حادثے میں جانبحق ہونے والوں میں دو بچے، ایک خاتون اور دیگر مرد شامل ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شکتی سائیکلون کے اثرات، کوئٹہ میں گرد و غبار کا طوفان، حدِ نگاہ صفر کے قریب
کراچی میں جرائم بے قابو، 9 ماہ میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں 50 ہزار کے قریب پہنچ گئیں
سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس سے پیپلز پارٹی کا واک آؤٹ، ن لیگ سے معافی کا مطالبہ
سرکاری کمپنیوں کے سی ای اوز کی تنخواہوں میں بے تحاشا اضافہ، سینیٹ کمیٹی نے سوالات اٹھا دیے
اقوام متحدہ، مہاجرین کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، امیر مقام کا خطاب
ایف پی سی سی آئی کا تجارتی خسارے میں خطرناک اضافے پر اظہار تشویش
Advertisement
Next Article
Exit mobile version