Advertisement

کورونا وائرس : بلاول بھٹو نے اے پی سی بلانے کا اعلان کردیا

ٹڈی دل

پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی )کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری  نے  کورونا وائرس  کے تدارک اور اس سے بچاؤ کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو ایک پیچ پر لانے  کا فیصلہ کرلیا ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری بیان میں بلاول بھٹو زرداری   نے بتایا کہ   پی پی پی وڈیو لنک پر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی ) کا پہلا  اجلاس بلانے جا ر ہی ہے۔

Advertisement

چیئر مین  پاکستان پیپلز پارٹی نے مزید کہا کہ سی ای سی کے اجلاس میں کورونا وائرس پر آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی )بلانے پر مشاورت کی جائے گی۔

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ ہم اس وبا ءسے نمٹنے  کےلیے ایک قومی لائحہ عمل بنانا چاہتے ہیں ۔اے پی سی میں تمام جماعتوں اور فریقین کو کورونا سے نمٹنے کے لیے ایک صفحے پر لانا چاہتے ہیں ۔

Advertisement

چیئر مین پی پی پی کا کہنا ہے کہ  اے پی سی بھی وڈیو لنک پر ہی بلانے پر مشاورت ہوگی۔

بلاول بھٹو نے  کہا کہ جماعت اسلامی کی طرف سے سندھ میں خصوصی تعاون پر اس کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ جماعت اسلامی نے ہمیشہ قومی مفاد میں فیصلے کیے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version