Advertisement

طبی عملے کو خراجِ تحسین 27 مارچ کو سفید جھنڈوں کے ذریعے پیش کیا جائے گا

طبی عملے

دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے کورونا وائرس کی مشکل میں طبی عملے کی جانب سے کی جانے والی خدمت پر 27 مارچ پر خراجِ تحسین پیش کیا جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کل شام 6  بجے تمام لوگ اپنے کھڑکی اور چھتوں سے سفید جھنڈے کو لہرا کر اس مشکل وقت میں ہمت سے مقابلا کرنے والے تمام طبی عملے کو اُن کی ہمت سراہے گے اور خراجِ تحسین پیش کریں گے۔

یاد رہے شوبز انڈسٹری کے لوگ بھی ڈاکڑز اور سارے اسٹاف کو خراجِ تحسین پیش کریں گے۔

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نیلیم منیر نے بھی کل 6 بجے سفید جھنڈوں کو لہرا کر طبی عملے کی حوصلہ افزائی کرنے کا کہا ہے۔

اس کے علاوہ اداکارہ صنم قسسام نے بھی لوگوں سے سفید جھنڈے لہرا کر ان کی ہمت کو سلام پیش کرنے کی گزارش کی ہے۔

Advertisement

پاکستان کے نامور اداکار دانش نے ویڈیو پیغام کے ذریعے تمام لوگوں سے کل شام 6  بجے  ڈاکٹرز اور ان کے سارے اسٹاف کو خراجِ تحسین پیش کرنے کی گزارش کی ہے۔

 واضح رہے کہ کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کے لیے تمام طبی عملے نے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر مریضوں کی بہت خدمت کی  اور آج وہ اس بات کا حق رکھتے ہیں کے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا جائے۔تفصیلات کے مطابق کل شام 6  بجے تمام لوگ اپنے کھڑکی اور چھتوں سے سفید جھنڈے کو لہرا کر اس مشکل وقت میں ہمت سے مقابلا کرنے والے تمام طبی عملے کو اُن کی ہمت سراہے گے اور خراجِ تحسین پیش کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: افغان کیمپ میں آپریشن کا دوسرا روز، 350 گھر مسمار
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا مزید کتنا اضافہ؟
سانگھڑ: پسند کی شادی کرنے پر شوہر قتل، لڑکی اغوا، تین افراد زخمی
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال پر غور
پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ فوجی مشقیں "دوستریم–5" جاری
لیاقت علی خان کی دیانت اور جمہوری اصول آج بھی قوم کیلئے مشعلِ راہ ہیں، صدر مملکت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version