Advertisement

کورونا اور معاشی پریشانی، ذہنی دباؤ کا شکار شہری نے خود کشی کرلی

کورونا کے خوف میں مبتلا شخص نے معمولی کھانسی، نزلہ و زکام ہوا تو اسے کورونا وائرس سمجھ کر زندگی کاخاتمہ کرلیا۔

خود کشی کرنے والے شہری کا نام سرفراز بتایا جارہا جسے ڈاکٹر نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروانے کی صلاح دی تھی جس کے بعد اس نے خود کشی کر کے خواد کو ختم کرلیا۔

اہلخانہ کا کہنا ہے کہ عطائی ڈاکٹر نے کوروناکاٹیسٹ کرانے کا کہاجس پر خوف شکار ہوا ہے، سرفراز نے کئی روز سے خود کو بیوی بچوں سے الگ کیا ہوا تھا اور لاک ڈاؤن کے باعث ڈیوٹی پر بھی نہیں جارہاتھا  اور مالی مشکلات کا شکار تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ سول اسپتال میں لاش کے معائنہ کیا گیا تھا جس کے بعد سرفراز میں کورونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version