ائیرچیف مارشل سے یوکرائن کی فضائیہ کے کمانڈر سے ملاقات

یوکرائن فضائیہ کے کمانڈر کرنل جنرل سرگی دروزدوف کی ائیرچیف مارشل مجاہد انور خان سے ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں ملاقات کی ہے۔
ملاقات میں کرنل جنرل سرگی دروزدوف کی جانب سے پاک فضائیہ کی پیشہ وارانہ مہارت کی تعریف کی گئی ۔
پاک فضائیہ کے سربراہ نے دونوں ممالک کے مابین موجود سیکیورٹی اور دفاعی تعاون کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا جبکہ پاک فضائیہ کے چاق وچوبند دستے نے معزز مہمان کو سلامی پیش کی۔
معزز مہمان نے پاک فضائیہ کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لئے یاد گارِ شہداء پر پھولوں کی چادر بھی چڑھائی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

