Advertisement

بلجیئم کے سفیر کی گورنر سندھ سے ملاقات

نرسنگ

گورنر سندھ عمران اسماعیل سے بلجیئم کے سفیر کی گورنرہاﺅس میں ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات میں دوطرفہ سفارتی  تعلقات، باہمی تجارت میں مزید اضافہ،سیاحت کے فروغ  اور اہمیت کے حامل دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں گورنر کا کہنا تھا کہ پاکستان انتہائی دلفریب سیاحتی مقامات کا حامل ملک  ہے اور دنیا میں انہیں متعارف کرانے کے لئے حکومت خصوصی اقدامات کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ امن و امان کی بہتر صورتحال کے باعث پاکستان میں غیر ملکی سیاحوں کی تعداد میں بھی نمایاں اضافہ ہورہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کوہ پیمائی کےحوالہ سے  پاکستان کو نمایاں مقام حاصل ہے اور کے ٹو سمیت کئی بلند پہاڑ پاکستان میں موجود ہیں۔

Advertisement

گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ بلجیئم  کے سرمایہ کار  پاکستان کی معاشی شہ رگ میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کر سکتے ہیں اس ضمن میں حکومت انھیں ہر ممکن تعاون اور معاونت بھی فراہم کرے گی۔

سفیر بلجیئم ککی جانب سے اظہار رائے کیا گیا کہ دوطرفہ سفارتی  و تجارتی تعلقات وقت گذرنے کے ساتھ مزید مستحکم ہو رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان دوسری ابھرتی معیشت قرار، نئے اعداد وشمار نے عالمی اعتماد کی تصدیق کردی
کراچی میں آج بوندا باندی کا امکان
2025 کا پہلا سپر مون کل آسمان پر جلوہ گر ہوگا، عام چاند سے 13 فیصد زیادہ روشن
ملائیشیا کے تجربے سے استفادے کیلئے مشترکہ منصوبوں کے خواہاں ہیں، وزیراعظم
پی آئی اے کی انتظامی غفلت، 40 ارب روپے کے اثاثے غیر یقینی صورتحال کا شکار
ملائیشیا میں وزیراعظم کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب؛ گارڈ آف آنر پیش
Advertisement
Next Article
Exit mobile version