Advertisement

اقامہ ہولڈرز کا آخری گروپ سعودیہ کے لئے روانہ

امریکا نے

پاکستان میں موجود سعودی عرب کے شہریوں یا اقامہ ہولڈرز کا آخری گروپ سعودی عرب روانہ ہو گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی سفارت خانے کی جانب سے اعلان شدہ 72 گھنٹوں کی مہلت مکمل ہونے پر سعودی شہریوں کا یہ گروپ واپس روانہ ہوا ہے۔

یاد رہے کہ کورونا وائرس کو عالمی ادارہ صحت کی جانب سے عالمی وبا قرار دیے جانے کے بعد مختلف ممالک پہلے سے اختیار کردہ احتیاطی تدابیر میں مزید تیزی لے کر آئے ہیں۔ اسی ضمن میں سعودی عرب کی حکومت نے سفری احتیاطی تدابیر کا اعلان کرتے ہوئے اقامہ رکھنے والے غیر ملکیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ 72 گھنٹوں میں واپس پہنچیں۔

سعودی عرب سے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے حکومت سرگرم

سعودی حکومت کی ہدایات کے تحت وہ افراد جو سعودی شہری ہیں یا اقامہ ویزہ رکھتے ہیں، وہ افراد 72 گھنٹوں کے اندر سعودی عرب کا سفر کر سکتے ہیں اور یہ مدت اتوار 15 مارچ 2020 سہ پہر 3 بجے ختم ہو جائے گی۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق پی آئی اے نے سعودی ایوی ایشن سے 25 مارچ تک کی توسیع کی درخواست کی تھی، سعودی حکام نے صرف سعودی ایئر لائن کو 21 مارچ تک پاکستان سے پروازوں کی اجازت دی تھی۔

ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق پی آئی اے کے کنٹری مینیجر سعودی حکام سے اجازت کے لیے مسلسل رابطے میں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version