Advertisement

کورونا وائرس کے علاج میں پاکستان بھی شامل

اب پاکستان نے بھی کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں اپنا نام لکھوا لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد کے ایوب میڈیکل سینٹر کو کورونا وائرس کے خلاف علاج ڈھونڈنے کے لئے عالمی سطح پر شامل کرلیا گیا ہے۔

پاکستان کے شہر ایبٹ آباد میں واقع ایوب میڈیکل سینٹر کی ٹیم کو والمی وباء سے بچاؤ کے لئے اور اس کے علاج کے لئے شامل کیا گیا ہے۔

یہ پاکستان کی ایک بہت بڑی کامیابی ہے کہ اب پاکستان بھی مسیحائی ممالک میں شامل کردیا گیا ہے اور اب اس عالمی وباء سے لڑنے کے لئے اپنا کردار ادا کرے گا۔

یاد رہے کہ  کورونا سے آج3  مریض اور چل بسے، ملک میں جاں بحق افراد کی تعداد 60 ہوگئی، آج ملک میں کورونا کا شکار 228 نئے مریض بھی سامنے آئے۔مجموعی تعداد 4206 تک پہنچ گئی۔

Advertisement

پنجاب میں آج 176 نئے کیسز سامنےآئے ۔ تعداد 2108 تک پہنچ گئی ۔

سندھ میں بھی آج کورونا کے 50 کیسز رپورٹ ہوئے، متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 1036 ہوگئی۔

خیبر پختونخوا میں 525 اور بلوچستان میں 212 افراد کورونا سے متاثر ہوئے۔

گلگت بلستان میں بھی کورونا سے 212 افراد متاثر ہوئے ہیں ۔

اسلام آباد میں 83 اور آزاد کشمیر میں 28 مریض سامنے آچکے ہیں

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، سرفراز بگٹی
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version