Advertisement

کورونا وائرس کے لئے بول نیوز پر خصوصی دعا

بول نیوز کے زیر اہتمام کورونا وائرس کے حوالے سے خصوصی نشریات میں علامہ ظاہر نقوی کی جانب سے خصوصی دعا کرائی گئی۔

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس جیسی عالمی وبا پھیلی ہوئی ہے جس میںاب تک ہزاروں لوگ متاثر ہوچکے ہیں  اور کتنے ہی اس مرض کا شکار ہورہے ہیں۔

بول نیوز کے خصوصی پروگرام میں کورونا وائرس سے نجات کے لئے مولانا طاہر اشرفی کی جانب سے دعائیہ کلمات کہے جبکہ علامہ عون نقوی نے کورونا وائرس سے بچاؤ کا وظیفہ کیا ہے؟ وہ بھی بتادیا ہے۔

مولانا طاہر صاحب نے پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کیسے مسلمانوں سمیت پوری دنیا اس وائی مرض کا شکار ہورہی ہے۔

مولانا نے اس مرض سے دنیا بھر میں لگنے والے لاک ڈاؤن کو کشمیر کیموجودہ ححالت غیر سے تشبیہ بھی دی اور احساس کروایا کہ جب آپ مظلوم کو انصاف دینگے اور ظالم کو سزا دینگے تو اللہ کی رحمت آنا شروع ہوجائیگی۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ پوری دنیا جب کیوں خاموش تھی جب فلسطین میں اور کشمیر میں خون بہا جارہا تھا؟ اور دیکھو آج آج کورونا کیا آیا پوری دنیا لاک ڈاؤن ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے لئے نیچے دی ہوئی ویڈیو دیکھئے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم
تحریک لبیک کا مریدکے میں پرتشدد احتجاج؛ انتشار پسند مظاہرین کو منتشر کر دیا گیا
پانی کی چوری کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سی او او واٹر کارپوریشن
نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا انتخاب پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
ہم امن کیلئےصدر ٹرمپ کے منفرد کردار کی تعریف کرتے رہیں گے، وزیرِاعظم
پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں سیز فائر کے باوجود سردمہری برقرار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version