پاسپورٹ ہولڈرز کو حکومت نے خوشخبری سنادی

پاسپورٹ ہولڈرز کو حکومت نے خوشخبری سنادی
حکومت نے پاکستانی پاسپورٹ کی مدت میں توسیع کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کورونا واءرس کی وجہ سے حکومت نے یہ فیصلا کیا کہ پاکستانی پاسپورٹ کی مدت میں 30 جون 2020 تک توسیع کردی جائے۔
وزارت داخلہ کے مطابق نادرا اور پاسپورٹ دفاتر کرونا کی وجہ سے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ نہیں دے رہے ہیں۔
اس حوالے وزارت داخلہ کی جاری نوٹیفیکیشن میں بتایا کہ تمام ملکی اور بیرونی دفاتر 1000 روپے فیس کے عوض مینول طور پر توسیع کے آرڈر کا اندراج کریں۔
انہوں نے واضح کیا کہ نوزائیدہ بچوں کے لئے اس آرڈر کی فیس 800 روپے ہے۔
Advertisement
واضح رہے کہ وزارت داخلہ نے کہا کہ مینول ایکسٹینشن صرف 1 سال تک کےلیے دی جاسکے گی اس کے بعد نہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

