Advertisement

حکومت نے بڑا فیصلہ سنادیا

سندھ کابینہ کے ارکان

سندھ حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے پیش نظررمضان میں بچت بازار نہ لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  صوبائی وزیراسماعیل راہوکہتے ہیں اس سال لوگوں کو رش کسی صورت اکٹھا نہیں ہونے دیں گے اور ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کو بھی من مانی کرنے نہیں دیں گے ۔

وزیر زراعت نے یہ بھی واضح کردیا کہ نرخ نامے آویزاں کیے جائیں گے اور اشیاء مہنگی بیچنے والوں کے خلاف کارروائی بھی ہوگی ۔

منڈیوں سے  پھلوں اور سبزیوں کی ترسیل یقینی بنانے کی ہدایت دے دی گئی ہے جبکہ تمام شہری سرکاری  قیمت پر آن لائن سبزی اور پھل بھی منگوا سکتے ہیں۔

تمام سبزی منڈیوں میں   مزید سختی   کاحکم جاری  کردیا گیا ہے  اور ساتھ ہی ساتھ پرائس مجسٹریٹس کو متحرک ہونے کی ہدایت  بھی کر دی گئی ہے۔

Advertisement

نافذ کردہ حکم کے مطابق دکانوں اوراسٹالزپرسرکاری نرخنامےآویزاں کئے جائیں گے جبکہ سبزی،پھل مہنگے بیچنےوالوں کے خلاف کارروائی  بھی ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version