Advertisement

یونیسف کی کورونا وائرس سے آگاہی سے متعلق پنجاب حکومت کی تعریف

یونیسف

بین الاقوامی ادارے یونیسف نے  پنجاب حکومت  کی کورونا وائرس کے حوالے سے چلائی جانے والی آگاہی مہم   کو بہترین قرار دیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر یونیسف پاکستان نے  صوبہ پنجاب کے ایک ہیلتھ ورکر کی ویڈیو شئیر کی  ۔

یونیسف  کی جانب سے ویڈیو سے متعلق کہا گیا کہ پنجاب کے فرنٹ لائن ورکرز دیہی علاقوں میں موٹرسائیکل پر گھوم کر کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کے بارے میں آگاہی دے رہے ہیں۔

حکومت پنجاب ان کوششوں کے ذریعے لوگوں کو باقاعدگی سے ہاتھ دھونے اور گھر پر رہنے کا پیغام دے رہی ہے۔ان کی جانب سے دیہاتوں میں ہاتھ دھونےاور سماجی دوری کی آگاہی مہم قابل تعریف ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
پاکستان کو ریونیو بڑھانے کیلئے مزید اقدامات کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف
وزیراعظم و فیلڈ مارشل کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات؛ ’امن کا علمبردار‘ قرار دے دیا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، 1 لاکھ 61 ہزار کی تاریخی سطح عبور
شہباز شریف پاکستانی وفد کے ہمراہ صدرٹرمپ سے ملاقات کیلئے واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے
کزنز کی سیاست میں انٹری کے سوال پر بلاول کا ردعمل سامنے آ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version