Advertisement

شہریار آفریدی دوبارہ وزیر مملکت برائے انسداد منشیات بنادیے گئے

شہریار

شہریار

شہریار آفریدی کو دوبارہ وزیر مملکت برائے انسداد منشیات تعینات کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق  وزیر مملکت برائے سیفران شہریار آفریدی کو وزیر مملکت برائے انسداد منشیات کا اضافی قلمدان واپس دے دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ موجودہ وزیر مملکت برائے سیفران   شہریارآفریدی سے وزیر اعظم عمران خان نے 8 اپریل کو   انسداد منشیات کا اضافی قلمدان واپس لے لیا تھا۔

تاہم آج وزیراعظم نے ایک بار پھر یوٹرن لیتے ہوئے انہیں انسداد منشیات کا قلمدان واپس دے دیا ہے۔

واضح رہے کہ چند روز  قبل چینی اور آٹا بحران کی رپورٹ شایع ہونے کے بعد وفاقی کابینہ میں اہم تبدیلیاں دیکھنے میں آئی تھیں  جس میں کئی وزرا کے قلمدان تبدیل کردیے گئے تھے۔

Advertisement

ان تبدیلیوں میں وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور اعظم سواتی کا قلمدان تبدیل کر کے انہیں وفاقی وزیر برائے انسدادِ منشیات کا عہدہ تفویض کردیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
صدرمملکت سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
خیبرپختونخوا کے نو منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
کراچی میں 4 دہائیوں سے قائم افغان بستی کے مسمار کا آپریشن جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version