Advertisement

لاھور: گھروں میں محصور شہریوں کے لئے ڈولفن فورس کا انوکھا اقدام

لاھور: گھروں میں محصور شہریوں کے لئے ڈولفن فورس کا انوکھا اقدام

کورونا وائرس کے خلاف  جنگ میں لاھور  ڈولفن فورس کے اہلکار بھی  سرگرم ہیں ۔

تفصیلات  کے مطابق لاھور میں لاک ڈاوں کے باعث   گھروں میں محصور شہریوں   کی دل جوئی کے لئے ڈولفن  فورس نے گٹار  بجا کر محظوظ کیا اور گھر گھر جا کے بچوں  کو تحائف بھی   تقسیم کیے۔

ایس پی ڈولفن عائشہ بٹ کی قیادت میں ڈولفن فورس کی ٹیم نے والٹن روڈ پر گھر گھر جا کر بچوں میں تحائف تقسیم کیے۔

 

ایس پی ڈولفن فورس عائشہ بٹ نے ٹویٹر پر اپنے خیالات کا اظہار  کرتے  ہوئے  کہنا تھا کہ  اگر اللہ  نے چاہا تو  لاھور پولیس جلد کورونا کو شکست دے دی  گی۔

  دوسری جانب ان  کا کہنا تھاکہ لوگ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے حفاظتی تدابیر اختیار کریں اور اس حوالےسے حکومت کی ہدایات پر مکمل عمل کریں۔

 خیال رہے کہ تمام صوبوں میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لاک ڈاؤن 14 اپریل تک لاک ڈاؤن ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
ترک بھائیوں کے کارناموں پر فخر ہے، وزیراعظم کا ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر پیغام
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version