Advertisement

کراچی کے اسپتالوں کے ڈاکٹرز حفاظتی کٹس سے محروم، شاپرز پہننے پر مجبور

طبی عملہ

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ڈاکٹرز ، نرسز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں ہراول دستے کا کردار ادا کررہے ہیں تاہم انہیں اس مہلک وائرس سے بچاؤ کیلئے حفاظتی لباس اور دیگر سامان مناسب تعداد میں نہیں دیے گئے جس کی وجہ سے اب تک متعدد ڈاکٹرز اور نرسز وائرس کا شکار ہوچکے ہیں۔

کراچی میں صحت کے ایک بڑے مرکز عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹرز سہولتوں سے محروم ہیں،ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کو حفاطتی کٹس مہیا نہیں کی گئیں۔
ڈاکٹرز حفاظتی تدابیر کے طور پر خود کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کے لیے شاپرز پہننے پر مجبور ہوگئے۔
صوبے میں متعدد ڈاکٹرزاور اسٹاف کورونا وائرس کا شکار ہو چکےہیں،متعدددیگر ڈاکٹروں کی رپورٹس کابھی انتظار ہے، لیکن اس کے باوجود صوبے کےاسپتالوں میں حفاظتی لباس کی کمی بد ستور جاری ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version