Advertisement

پی ایم اے کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ

پاسنگ آؤٹ پریڈ

پی ایم اے کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ  ہوئی، فارغ التحصیل ہونے والے کیڈس نے مارچ پاسٹ پیش کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق  پاس آؤٹ ہونے والوں میں سری لنکا، سعودی عرب عراق اور فلسطین کے کیڈٹس بھی شامل تھے۔

آئی جی ٹی اینڈ ای لیفٹیننٹ جنرل شیر افگن تقریب کے مہمان خصوصی تھے اور مہمان خصوصی کی جانب سے  پریڈ کا جائزہ لیا اور کیڈٹس کو ایوارڈز سے بھی نوازا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ پاس آؤٹ ہونے والے کیڈٹس نہ صرف اعلی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے بلکہ ملک و قوم کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔

پریڈ میں سماجی فاصلے کا زبردست مظاہرہ بھی کیا گیا جبکہ پہلی بار اس پریڈ میں شرکت کے لیے مہمانوں کو دعوت نہیں دی گئی۔

Advertisement

واضح رہے کہ پریڈ میں میڈیا کو بھی دعوت نہیں دی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی قیاس آرائیاں مسترد کر دیں
ایم کیوایم کے وفد کی شہبازشریف سے ملاقات، ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بات چیت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version